خبرنامہ

وزیراعظم میں جرات ہے تو یہ کرکے بتائیں: فواد چوہدری

لودھراں کا نیتجہ

وزیراعظم میں جرات ہے تو یہ کرکے بتائیں: فواد چوہدری
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جرات نہیں کہ اشتہاری کواہم عہدےسےہٹائیں، اشتہاری شخص کوقومی خزانے پر بٹھایا گیا تھا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اشتہاری شخص کوقومی خزانے پر بٹھایا گیا تھا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جرات نہیں کہ اشتہاری کواہم عہدے سے ہٹائیں، احتساب کےعمل کی طرف بڑھیں ہیں۔ رہنماپی ٹی آئی نے مزید کہا کہ احتساب کا عمل شروع ہوتے ہی اسحاق ڈاراشتہاری ہوگئے، نوازشریف کے بچے بھی ملک سے بھاگے ہوئے ہیں۔ اس سے قبل فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کہ اسحاق ڈار بستر سے نہیں اٹھ سکتے مگر لیگی کمیٹی کے ممبرہیں، نئی کمیٹی میں 27لوگ شامل ہیں ان میں 6لوگ گھر کے ہیں۔ احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس میں سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دیدیا اور اسحاق ڈار کے ضامن کو50لاکھ روپے زرضمانت3دن میں جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ زرضمانت جمع نہ کرانے پر جائیداد ضبط کرلی جائے گی۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اشتہاری شخص کوقومی خزانے پر بٹھایا گیا تھا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جرات نہیں کہ اشتہاری کواہم عہدے سے ہٹائیں، احتساب کےعمل کی طرف بڑھیں ہیں۔ رہنماپی ٹی آئی نے مزید کہا کہ احتساب کا عمل شروع ہوتے ہی اسحاق ڈاراشتہاری ہوگئے، نوازشریف کے بچے بھی ملک سے بھاگے ہوئے ہیں۔ اس سے قبل فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کہ اسحاق ڈار بستر سے نہیں اٹھ سکتے مگر لیگی کمیٹی کے ممبرہیں، نئی کمیٹی میں 27لوگ شامل ہیں ان میں 6لوگ گھر کے ہیں۔