خبرنامہ

این اے 167 ضمنی الیکشن،‌ ن لیگی امیدوار کامیاب

ملت نیوز. این اے 167 ضمنی الیکشن میں‌ ن لیگی امیدوار کامیاب 67 ہزار ووٹ‌لے کر کامیاب ہو گیا. دوسرے نمبر پر پی ٹی آئی کے امیدوار نے ساٹھ ہزار پانچ سو ووٹ حاصل کئے.