خبرنامہ

یاد رکھو! عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دے گی انشاءالّلہ، مریم نواز

یاد رکھو!

یاد رکھو! عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دے گی انشاءالّلہ، مریم نواز

اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ یاد رکھو! عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دے گی انشاءاللہ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل کا اطاہر کرتے ہوئے کہا کہ جسکا ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتےاسکو فکسڈ میچ میں نا اہل کرا دو مگر یاد رکھو! عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دے گی انشاءاللہ۔
Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif
جسکا ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتےاسکو فکسڈ میچ میں نا اہل کرا دو مگر یاد رکھو! عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دےگی انشاءالّلہ
2:39 PM – Apr 26, 2018
3,455
3,994 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
مزید پڑھیں : عدالت نے خواجہ آصف کو نااہل قرار دے دیا
یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دے دیا، نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد اب وہ وزیر خارجہ نہیں رہے اور آئندہ انتخابات میں بھی حصہ نہیں لے سکتے۔