خبرنامہ

وزیراعظم کا دورہ لندن مختصر، واپسی کا فیصلہ

وزیراعظم کا دورہ لندن مختصر، آج ہی واپسی کا فیصلہ

لندن: (ملت آن لائن) ہائی کمیشن میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں سانحہ احمد پور شرقیہ کو افسوسناک واقعہ قرار دیا اور کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ وزیر اعظم نے ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن ردالفساد کا ذکر کیا اور اسے اہم قرار دیا۔ میڈیا ٹاک کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستانیوں سے عید بھی ملی۔ اس پہلے انہیں ایک ٹیلی فونک اجلاس میں پارا چنار اور احمد پور شرقیہ کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی۔

عید سادگی سے حکومت اور آرمی چیف کا فیصلہ