واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکا نے غیر ملکیوں کو بلانے والی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا الٹی میٹم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے کمپنیوں کووارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی افرادکوایچ ون بی ویزیپرنہ بلاو،امریکیوں کونوکری دو۔امریکی محکمہ انصاف نیایچ ون بی ویزاپرغیرملکیوں کوبلانیوالی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کاالٹی میٹم دیدیا۔امریکی کمپنیوں کواگلیبرس85ہزارہنرمنددرکارہیں،نئی وارننگ سیغیرملکیوں کی نوکریوں میں کمی کاخدشہ ہے۔
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکا کا غیر ملکیوں کو بلانے والی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا الٹی میٹم