امریکا:(اے پی پی) امریکا کی ریاست الباما میں چھوٹا طیارہ کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثےکاشکارطیارہ فلوریڈاسےمسی سیپی جارہاتھا۔ الباما میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، حادثے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکی ریاست البامامیں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ، 6 ہلاک