واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ مشی گن کی بیرین کائونٹی میں پیش آیا جہاں ملزم نے عدالت لے جانے کے دوران اہلکاروں سے گن چھین کر فائرنگ کی جس سے عدالت کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 2عدالتی اہلکار ہلاک
