خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتیوں نے کینگرو کی پوجا شروع کردی

بھارتیوں نے کینگرو کی پوجا شروع کردی

نئی دہلی: (ملت آن لائن)بھارتیوں نے کینگرو کی پوجا شروع کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں خواتین نے ایک مندر کے باہر پتھر کے کینگرو کی پوجا شروع کر دی جو دراصل کوئی بھگوان نہیں بلکہ صرف کچرے کا ڈبہ تھا۔رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو بہار میں واقع ایک مندر کے باہر بنائی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین اس کینگرو پر پانی بہا رہی ہیں جبکہ ان میں سے ایک خاتون تو اس کے سامنے جھک کر کچرا ڈالنے کیلئے بنے سوراخ میں انتہائی ادب و احترام کیساتھ پھول بھی ڈالتی ہے۔ویڈیو وائرل ہوئی تو بھارتیوں نے خود ہی اس کا خوب مذاق اڑایا جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بھارت جتنی مرضی ترقی کے دعوے کر لے مگر اس کی بڑی آبادی اب بھی صدیوں پرانے توہم پرست خیالات کی مالک ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو بہار میں واقع ایک مندر کے باہر بنائی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین اس کینگرو پر پانی بہا رہی ہیں جبکہ ان میں سے ایک خاتون تو اس کے سامنے جھک کر کچرا ڈالنے کیلئے بنے سوراخ میں انتہائی ادب و احترام کیساتھ پھول بھی ڈالتی ہے۔ویڈیو وائرل ہوئی تو بھارتیوں نے خود ہی اس کا خوب مذاق اڑایا جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بھارت جتنی مرضی ترقی کے دعوے کر لے مگر اس کی بڑی آبادی اب بھی صدیوں پرانے توہم پرست خیالات کی مالک ہے۔