خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش کو شکست دینے تک امریکی فوج عراق میں رہے گی: ریکس ٹیلرسن

داعش کو شکست دینے تک امریکی فوج عراق میں رہے گی: ریکس ٹیلرسن

واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج داعش تنظیم کی شکست کے بعد ہی عراق سے واپس آئے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سینیٹ سے خطاب کے دوران امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے واضح کیا کہ عراقی وزیراعظم نے امریکی فوج کے انخلاء کو لازم نہیں کہا۔ امریکی وزیر خارجہ کے مطابق 2001 اور 2002 میں جاری ہونے والے تفویضی اختیارات کو 11 ستمبر کے حملوں اور عراق جنگ کے بعد منسوخ نہیں کیا جانا چاہیے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے اوباما کی طرح ٹرمپ انتظامیہ بھی فوجی طاقت پر انحصار کیے ہوئے ہے، یہ جان کربھی کہ 16 برس میں یہ پالیسی ناکام رہی ہے۔

ایک پاکستانی اہلکار کے حوالے سےکہا گیا ہے کہ نتائج حاصل کرنے کے لیے امریکا کو اپنی اسٹریٹیجی پر نظرثانی کرنی چاہیے، پاکستان کے نزدیک کابل اور واشنگٹن کو چاہیےکہ وہ طالبان کو مذاکرات کی پیشکش کریں اور بات چیت کے مخالفوں کے خلاف فوجی کارروائی کی جاسکتی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج داعش تنظیم کی شکست کے بعد ہی عراق سے واپس آئے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سینیٹ سے خطاب کے دوران امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے واضح کیا کہ عراقی وزیراعظم نے امریکی فوج کے انخلاء کو لازم نہیں کہا۔