نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھارت کے سابق داخلہ سکریٹری انل بیجل کو دہلی کا نیا لیفٹننٹ گورنر مقرر کیا گیا ہے۔سرکاری ذرایع کے مطابق بھارتی صدر پرنب مکھرجی نے انل بیجل کی تقرری کی منظوری دی۔
خبرنامہ انٹرنیشنل
سابق بھارتی سیکرٹری داخلہ انل بیجل دہلی کے لیفٹننٹ گورنر مقرر