شمالی کوریا:(اے پی پی)شمالی کوریا میں 5.3شدت کازلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ اس زلزلہ سے متعلق جاپان اورجنوبی کوریاکا کہنا ہے کہ یہ کوپیونگ یونگ کی جانب سےممکنہ پانچواں ایٹمی دھماکاہوسکتا ہے ۔ یہ زلزلےکےجھٹکےشمالی کوریاکی جانب سے ایک اورایٹمی دھماکے کی تیاریوں کے موقع پر محسوس کیےگئے ہیں۔ یوایس جی ایس نے اس واقعہ کو ایٹمی دھماکاقراردیاہے۔
خبرنامہ انٹرنیشنل
شمالی کوریا میں 5.3 شدت کا زلزلہ،ممکنہ ایٹمی دھماکا