خبرنامہ انٹرنیشنل

متین بھی ٹرمپ کی طرح نیویارک میں پیداہوا: ہیلری

نیویارک: (آئی این پی) امریکامیں ڈیموکریٹ صدارتی امیدواربننے کی خواہشمند ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ عمرمتین افغانستان نہیں نیویارک میں پیداہواتھاجہاں ٹرمپ بھی پیداہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کی امیگریشن پرپابندی سیامریکامحفوظ نہیں ہوگا۔ڈیموکریٹ صدارتی امیدواربننے کی خواہشمند ہیلری کلنٹن نے مزید کہا کہ ٹرمپ کے بیانات انتہائی خطرناک ہیں۔