لندن: (ملت+اے پی پی) بکنگھم پیلس نے ملکی برطانیہ کے انتقال کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ انٹرینٹ پر ملکہ برطانیہ الزبتھ کے انتقال کی افواہوں گردش میں تھیں تاہم شاہی محل کی جانب سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ ملکہ الزبتھ خیریت سے ہیں۔
خبرنامہ انٹرنیشنل
ملکہ الزبتھ کے انتقال کی افواہیں، بکنگھم پیلس نے تردید کردی