خبرنامہ انٹرنیشنل

بل گیٹس کی بیٹی کی والدین سے مختلف عادات

بل گیٹس کی بیٹی کی والدین سے مختلف عادات

پیرس: (ملت آن لائن) یہ بات بھی بہت اہم ہے کہ بل گیٹس اور ان کی اہلیہ اپنی ذاتی زندگی کو خفیہ رکھتی ہیں تاہم انکی بیٹی اپنے تعلقات اور ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کرتی ہیں اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔ 21سالہ جینیفر کیتھرین گیٹس ایک مصری نوجوان نائل نصر کی محبت میں گرفتار ہیں اور دونوں شادی کرنے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔ جینیفر گیتھرین گیٹس کئی ماہ سے 26 سالہ نائل نصر کے ہمراہ دیکھی جا رہی ہیں۔ دونوں نے مختلف مشہور مقامات پر ایک دوسرے کے ساتھ کھنچی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرت رہتے ہیں۔