خبرنامہ انٹرنیشنل

جان کیری کا سشما سوراج کو فون، کشیدگی کم کرنے کی درخواست

ملت نیوز…خبروں‌کےمطابق جان کیری نے سشما سوراج کو فون کیا اور پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کا کہا ہے. دونوں‌ممالک کے درمیان کشیدگی میں‌اضافہ اس وقت ہوا جب بھارت نے ایل او سی پر فائرنگ کر کے دو پاکستانی فوجیوں‌کو شہید کر دیا.