خبرنامہ انٹرنیشنل

چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت + آئی این پی )چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.74فیصد کی کمی سے3041.17پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 1.01فیصد کی کمی سے 3399پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.09فیصد کی کمی سے 2099.18پوائنٹس پر بند ہوا ۔