خبرنامہ کشمیر

بھارتی سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 35-A پر سماعت 27 اگست تک ملتوی

نئی دہلی :(ملت آن لائن) بھارت کی سپریم کورٹ نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 35-A کی سماعت 27 اگست تک ملتوی کردی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس معاملے کی سماعت اب 27 اگست ہوگی۔ ادھر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے آرٹیکل 35-A کو ختم کرنے کے منصوبے کے خلاف دو روزہ ہڑتال پیر کو بھی جاری رہی۔