خبرنامہ کشمیر

راجہ نثار نے جامع مسجد گہوڑا میں نماز جمعہ ادا کی ‘عوام الناس میں گھل مل گئے

کھوئی رٹہ(ملت + آئی این پی) آزاد کشمیر کے قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان نے یہاں جامع مسجد گہوڑا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی ۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد وہ عوام الناس میں گھل مل گئے۔اس موقع پرعوام علاقہ نے انھیں قائمقام وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پرمبارک باد دی ۔