خبرنامہ کشمیر

وزیر اطلاعات نے ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات کے تبادلہ کی تجویز مسترد کر دی

راولاکوٹ (ملت + آئی این پی) وزیر اطلاعات آزادکشمیر مشتاق منہاس نے ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات سعداللہ بھٹی کے تبادلہ کی تجویز مسترد کر دی راولاکوٹ سرکٹ ہاؤس میں غازی ملت پریس کلب کے وفد نے مشتاق منہاس سے ملاقات میں سعداللہ بھٹی پر تنقید کرتے اور الزامات لگاتے مشتاق منہاس سے ان کے تبادلے کی بھرپور مانگ کی جس کو وزیر اطلاعات نے مسترد کردیا۔