خبرنامہ کشمیر

کشمیر فریڈم موومنٹ کا سماہنی چوک سے لیکر اقوام متحدہ کے دفتر تک مظاہر ہ

بھمبر (ملت + آئی این پی) ریاست جمو ں وکشمیر پر بھارتی جا برا نہ قبضے کیخلا ف کشمیر فر یڈ م موومنٹ کا سماہنی چو ک سے لیکر اقوام متحد ہ کے دفتر تک احتجاجی مظاہر ہ بھمبر کی فضا آزادی کے نعرو ں سے گو نج اٹھی احتجا جی مظا ہرین کا بھارتی افواج اور نر یندر مودی کیخلا ف شدید نعر ے بازی ریاست پر جا برا نہ قبضے کے خلا ف اقوام متحد ہ کے مبصر کو یاداشت پیش کی گئی ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت کی بحا لی آزاد اسلا می فلاحی ریاست کے قیا م تک جدو جہد جاری رکھنے کا عز م تفصیلا ت کے مطا بق آزادی پسند تنظیم کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م 27اکتو بر 1947کو کشمیر پر بھارتی فو ج کے غا صبا نہ اور جا برا نہ قبضے کیخلا ف یو م سیاہ کے موقع پر احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا احتجا جی مظا ہر ہ سما ہنی چو ک اور سکو ل چو ک سے ہو تا ہوا اقوام متحد ہ کے دفتر پر اختتا م پذ یر ہوا احتجا جی مظا ہر ے کی قیادت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ اور سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی کر رہے تھے احتجاجی مظا ہرین ہم کیا چا ہتے ہیں آزادی ،غیر ملکی غا صبو چھوڑ دو کشمیر کو ،تقسیم کشمیر نا منظور ،بھارتی سا مرا ج مردہ باد ،ظلم وستم ہا ئے ہا ئے کے فلک شگا ف نعرے لگا رہے تھے احتجا جی مظا ہر ین سے کشمیرفریڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی محمد شفیق کیا نی ،جما عت الدعوۃ کے ضلعی امیر محمد شعیب سنی ٹر سٹ کے را ہنما علامہ ابرار نذیر ،اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدری محمد یو نس بروٹی اور چو ہدری خالد حسین ایڈووکیٹ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ 27اکتو بر ریاست جموں وکشمیر کی تاریخ کا سیاہ تر ین دن ہے جب ریاست کی آزادی پر شب خو ن ما را گیا اور بھارت کی غا صب افواج نے ریاست جمو ں وکشمیر کے ایک بڑ ے حصے پر قبضہ کر لیاکشمیر ی عوام تب سے قابض افوا ج کیخلا ف جدو جہد آزادی کو شرو ع کئے ہو ئے ہیں ظلم ،جبر ،تشدد،شہا دتوں اور جا نی قربا نیوں کے باوجو د کشمیری قوم کے پایہ استقلا ل میں لغزش نہیں آئی انہوں نے کہا کہ جب تک ریاست جمو ں وکشمیر کو غاصب قوتوں سے آزاد نہیں کرا یا جا تا اور تقسیم شدہ ریاست کی وحدت کو بحا لی نہیں کرا یا جا تا اس وقت فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئرخا لد پرو یز بٹ نے دیگر سا تھیوں کے ہمرا ہ اقوا م متحد ہ کے مبصر کو یاداشت پیش کی ۔