خبرنامہ کشمیر

ھارت کو دشتگرد قرار دیا جائے‘ ممبر کشمیر کونسل میر یونس کی صحافیوں سے بات چیت

مظفرآباد (آئی این پی) ممبر کشمیر کونسل میر یونس نے بھارتی افواج کی جانب سے نکیال سیکٹر سمیت دیگر لائن اف کنٹرول پر بلاجواز گولہ باری اور فاہرنگ سے چار افراد کی شہادت اور زخمیوں کی شدید مذمت کرتے بھارتی دشت گردی قرار دے دیا عالمی بردراری کی خاموشی پر تشوش کا اظہار کرتے ہوے مطالبہ کیا کہ بھارت کو درندگی سے روکے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انسانی حقوق کی پامالی کی انتہا کردی جبکہ انسانی حقوق کی تنظموں کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی نہیں بھارت جنوبی ایشا میں جنگ کو ہوا دے رہا اقوام متحدہ لائن اف کنٹرول پر شہد ہونے والے بے گناہ افراد کا نوٹس لے انھوں نے ان خیا لات کا اظہار صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا میریونس نے کہا کہ عالمی دینا کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہیں بھارت تین ماہ سے زیادہ عرصہ سے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو شہد اور معذور کرنے کی پالیسی پر گامزان ہیں جبکہ لائن اف کنٹرول کی خلاف ورازی روز کا معمول بن گیا جس میں ہمارے پاک افواج کے جوانوں اور سول ابادی میں رہاش پذیر شہریوں کو بھی شہد کیا گیا انھوں کیا کہ امریکہ اور اقوام متحدہ کی خاموشی لمیہ فکریہ ہیں اگر اس طرح کے حالت یورپی کسی ریاست میں ہورہا ہوتا تو اقوام متحدہ پوری قوت سے اس پر حملہ کے لے تیار ہوجاتا مگر لگتا اقوام متحدہ کشمیریوں کے خون کو سستا سمجھ رہا جو اس کی غلط فمہی ہیں کشمیری پرامن قوم ہیں اس لے پرامن مذکرات کے حامی ہیں انھوں کہا کہ کشمیریوں کو پھر مجبور نہ کیا جاے کہ وہ ہتھیار اوٹھا لے اقوام متحدہ بھارت کو لگام دے انھوں نے نکیال سکٹر پر بھارتی درندگی میں شہد ہونے والے شہریوں کی شدید مذمت کرتے ان کے دعا معفرت بھی مانگی اور زخمیوں کو جلد صحت یابی کی دعا بھی مانگی میریونس نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی بند کی جاے اور عالمی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظموں کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دی جاے جو عالمی حق ہیں