پشاور (دنیا نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے خیبر پختونخواہ گھریلو تشدد کے بل کو مسترد کرنے کا فیصلہ صوبائی حکومت کو بھجوا دیا ہے ۔ اسلامی نظریاتی کونسل اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کونسل نے گھریلو تشدد کے بل کو خلاف شریعت ہونے کی بنا پر مسترد کیا ، کونسل کو بل کا مسودہ گورنر کے پی کے نے بھجوایا تھا ، گھریلو تشدد بل کو 2 مارچ کے اجلاس میں مسترد کیا گیا تھا ۔
خبرنامہ خیبر پختونخوا
اسلامی نظریاتی کونسل نے گھریلو تشدد بل مسترد کر دیا
