دیرلوئیر۔(ملت آن لائن)لوئیر دیر پولیس نے تیمرگرہ میں کاروائی کرکے ایک ملزم سے 141 بوتل شراب برآمد کیں اس کے علاوہ پولیس نے اگست میں ضلع کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے 22 اشتہاری مجرم گرفتارکیے جبکہ ان کے قبضے تقریباً 5 کلو چرس، ایک عدد سٹینگن، 5 عدد ایم ایم جی کلاشنکوف، 12 عدد رائفل، 10 عدد شارٹ گن، 40 عدد پستول، ایک ڈگر، 32 عدد چارجرز اور 259 کارتوس برآمد کرکے قبضے میں لئے گئے
خبرنامہ خیبر پختونخوا
دیر لوئیر پولیس کی کارروائی،141 بوتل شراب برآمد ‘22 اشتہاری مجرم گرفتار
