چترال: (اے پی پی)چترال شہر اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلےکا مرکزافغانستان میں ہندوکش ریجن تھا ۔ زلزلےکی گہرائی 200 کلومیٹربتائی جاتی ہے۔
خبرنامہ خیبر پختونخوا
چترال شہر اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
