خبرنامہ خیبر پختونخوا

بس سوا آٹھ بجے سنہری مسجد روڈ پر پہنچتی تھی

پشاور (اے پی پی) سنہری مسجد روڈ پر دھماکے کی جگہ کے قریب موجود ایک شخص نے بتایا کہ وہ خود بھی اس بس میں سفر کرتا ہے، یہ بس صبح سوا آٹھ یا ساڑھے آٹھ بجے یہاں پہنچتی ہے ۔ جائے وقوعہ پر موجودمیںشخص نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا ور پاسپورٹ آفس کا اسٹاف یہاں سے اپنے دفاتر کو جانے کے لیے سوارہوتا تھا۔