خبرنامہ خیبر پختونخوا

خیبرایجنسی: طورخم بارڈر پر دو دھماکے، 5 افراد زخمی

خیبرایجنسی: طورخم بارڈر پر دو دھماکے، 5 افراد زخمی
خیبر ایجنسی(ملت آن لائن)خیبر ایجنسی میں افغانستان سے متصل طورخم بارڈ پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 5 پاکستانی سیکورٹی زخمی ہو گئے۔
سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے بعد پاک افغان طورخم بارڈ بھی بند کر دیا گیا ہے جب کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔