خبرنامہ خیبر پختونخوا

مطیع الرحمن کی پھانسی کے خلاف طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور:( اے پی پی )اسلامی جمعیت طلباء یونیورسٹی کیمپس نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما مطیع الرحمن نظامی کے عدالتی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کی قیادت مرکزی ناظم میاں صہیب الدین کاکاخیل اور کیمپس کے ناظم عتیق الرحمن نے کی بعد ازاں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔