خبرنامہ خیبر پختونخوا

نواب شاہ: گیسٹروسے3بچے جاں بحق، 18افراد متاثر

نواب شاہ (آئی ای پی ) دولت پور کے زدیک واقع گاؤں لائق راہو میں شدید گرمی و گ دا پا ی پی ے سے گیسٹرو کا مرض پھیل گیا جس کے تیجے میں تی بچے فوزیہ،مصور اور عطاء اللہ راہو جاں بحق ہو گئے جبکہ عورتوں و بچوں سمیت 18افراد متاثر ہوئے ج ہیں دولت پور،قاضی احمد اور وابشاہ کے سرکار ی ہسپتالوں میں م تقل کیا گیا۔ اس سلسلے میں علی واز،گلاب اوٹھو اور دیگر ے بتایا کہ گاؤں میں گیسٹرو پھیل ے کی بروقت اطلاع محکمہ صحت کو دی گئی تھی لیک متاثرہ گاؤں میں کوئی ٹیم روا ہ ہیں کی گئی ،اگر امدادی ٹیم بھیج دی جاتی تو قیمتی ا سا ی جا وں کو بچایا جا سکتا تھا۔ا ہوں ے حکام بالا سے اپیل کی کہ غفلت کے مرتکب محکمہ صحت کے افسرا و عملے کیخلاف فوری کارروائی کی جائے اور متاثرہ گاؤں میں ڈاکٹروں کی ٹیم بھیجی جائے۔ واضح رہے کہ وابشاہ شہر میں بھی گرمی و گ دا پا ی پی ے سے گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ہو رہاہے۔