خبرنامہ خیبر پختونخوا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاسوں کوملتوی کردیاگیا

پشاور۔25اکتوبر(ملت + اے پی پی )سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اسد قیصر نے 26اکتوبر سے28نومبر 2016ئتک منعقد ہونے والی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی )کے اجلاسوں کو ملتوی کر دیا ہے۔اس امر کا اعلان ڈپٹی سیکرٹری پی اے سی کی جانب سے کیا گیا۔