خبرنامہ خیبر پختونخوا

پشاوریونیورسٹی میں شعبہ انگریزی کے پانچ مختلف کورسزمیں داخلے کاشیڈول جاری

پشاور۔(ملت آن لائن) پشاوریونیورسٹی شعبہ انگلش کے سپورٹڈ اوپن لرننگ سنٹر ایڈوانس انگلش کے پانچ مختلف کورسز میں داخلے کاشیڈول جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 20 نومبرمقرر کی گئی ہے جبکہ تحریری ٹیسٹ 22 نومبر کوہوگا‘ کلاس کاآغاز26 نومبرسے ہوگا۔