خبرنامہ خیبر پختونخوا

پشاور ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

پشاور(ملت آن لائن)اینٹی نارکاٹیکس فورس نے باچاخان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

پشاورمیں باچاخان ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں پشاور سے شارجہ جانے والے مسافر عبدالقیوم سے منشیات برآمد کی۔

اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالقیوم کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے جس نے منشیات کے کیپسول نگل کر پیٹ میں بھی چھپا رکھے تھے۔

اینٹی نارکاٹیکس فورس نے باچاخان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔