خبرنامہ خیبر پختونخوا

پشاور: جمعہ خان خوڑ ناصر باغ سے 2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار

پشاور: جمعہ خان خوڑ ناصر باغ سے 2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار
پشاور:(ملت آن لائن) پشاور شہر کو تباہی سے بچا لیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے جمعہ خان خوڑ ناصر باغ سے دو دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار کر لئے۔ دہشتگردوں سے 8 بارودی سٹک اور 30 بور پستول برآمد ہوئیں۔ گرفتار دہشتگرد تھانہ خزانہ کو ٹارگٹ کلنگ میں بھی مطلوب تھے۔