خبرنامہ خیبر پختونخوا

ڈی آئی خان ،پولیس کی کارروائی،17 افرادگرفتار،اسلحہ ومنشیات برآمد

کراچی ایئرپورٹ

ڈی آئی خان۔(ملت آن لائن) ڈی آئی خان پولیس نے منشیات فروشوں اور خطرناک مفروروں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف دس روزہ مہم جاری رکھتے ہوئے مختلف کارروائیوں کے دوران17 اشتہاریوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ پولیس کی نے ضلع بھر میں منشیات کی روک تھام اور خطرناک مفرور اشتہاریوں کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران17افرادکوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے ہیروئین، چرس ،بھنگ ،آئس ،غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرکرلی۔