خبرنامہ

تین روزہ بچی کی موت شہہ سرخی کیوںنہ بنی

پاکستان میں دی مرر، ڈیلی ٹیلی گراف شائع ہو رہے ہوتے تو وہ آنسو گیس گھر میں گھسنے کی وجہ سے اس بچی کی موت کی خبر کو لیڈا سٹوری کے طور پر شائع کرتے جو دم گھٹنے سے موت کے منہ میں چلی گیہ، جمہوری ممالک کے اخبارات کو انسانی مسائل سے دلچسپی پوتی ہے جبکہ تیسری دنیا کے اخبارارت سستی سیاست کو شہہ سرخیاں بناتے ہیں