خبرنامہ

دہشت گردی کے خلاف اشتھار پنجاب حکومت کا، دہشت گردی کوئٹہ میں

پنجاب حکومت کے محکمہ اطلاعات نے پچھلے چند روز میں دہشت گردی کے خاتمے کا ایک نیا ٹوٹکا آزمایا اور ملکی اخبارات کے ویب ایڈیشنوں کو اشتھارات جاری کئے جن میں دہشت گردی کے خلاف عوام کو چوکس ہونے کی تلقین کی گئی،یہ اشتھارات مئوثر ثابت ہوئے اور دہشت گردوںنے پنجاب میں داخل ہونے کی جرات نہ کی اور کوئٹہ کو جا نشانہ بنایا
حکومت بلوچستان کے پاس بھی محکمہ اطلاعات تو ہو گا ، وہ بھی ملکی اخبارات کے ویب ایڈیشنوں میں دہشت گردی کے خلاف اشتھاروں پر چند کروڑ صرف کرے اور دہشت گردی سے فیل فور نجات پائے
شیاد یہ نسخہ ریر بہدف ثابت ہو