خبرنامہ

دہشت گرد پنجاب کی جان چھوڑ دیں، چیف منسٹر پنجاب کا آزمودہ نسخہ

قارئین کو یاد ہو گا کہ چیف منسٹر پنجاب محمد شہباز شریف نے ایک بار کہا تھا کہ دہشت گرد پنجاب کی جان چھوڑ دیں ، کچھ ایسے ہی ملتے جلتے الفاظ تھےا ور یہ اس قدر پر تاثیر تھے کہ اس کے بعد پنجاب خطہ امن بن گیا، کوئٹہ کے وزیر اعلی میر زہری ان الفاظ کا تعویذ بنا کر پھونکیں، اللہ کرم کرے گاا ور آئے روا ان کے صوبے میںبھی شہادتیں نہیں ہوں گی