ملت اداریہ

ملت اداریہ…ون بیلٹ ون روڈ گیم چینجر منصوبہ

ملت اداریہ…ون بیلٹ ون روڈ گیم چینجر منصوبہ
ون بیلٹ ون روڈ فورم کا اجلاس بیجنگ میں‌ اختتام پذیر ہو گیا. کانفرنس میں‌انتیس ممالک شریک ہوئے. بھارت نے بائیکاٹ کیا جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے گا اور وہ تنہا ہو جائے گا. یہ منصوبہ پاکستان کے لئے خوشحالی لے کر آئے گا. فورم میں‌شریک تمام ممالک نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ یہ منصوبہ ان کے عوام کی زندگی تبدیل کر کے رکھ دے گا. پاکستان کے وزیراعظم اور چاروں‌وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا نے ایک ساتھ فورم میں‌شرکت کر کے قومی یکجہتی کا ثبوت دیا. امید ہے اس طرح‌ کے اتفاق و اتحاد کے مظاہرے اآئندہ بھی کئے جاتے رہیں‌گے.