خبرنامہ

پھر وقتِ جہاد آیا. ساقی جاوید

پھر وقتِ جہاد آیا

پھر شیرِ خدا جاگے پھر وقتِ جہاد آیا
پھر آج شہیدوں کا لہو رنگِ حنا لایا
پھر شیرِ خدا جاگے….
لب چومنے غازی کے پھر آج دعا آئی
پھر نصر من اللہ کی سینوں سے صدا آئی
پھر شیرِ خدا جاگے پھر وقتِ جہاد آیا
پھر آج شہیدوں کا لہو رنگِ حنا لایا
پھر شیرِ خدا جاگے….
میدں میں جواں نکلے پھر نامِ خدا لے کر
ماو¿ں کی دعا لے کر، بہنوں کی رضا لے کر
پھر شیرِ خدا جاگے پھر وقتِ جہاد آیا
پھر آج شہیدوں کا لہو رنگِ حنا لایا
پھر شیرِ خدا جاگے….

شاعر : ساقی جاوید
گلوکارہ : ملکہ ترنم نورجہاں
موسیقی : لعل محمد
ریڈیو پاکستان کراچی
نشر : ۱۷۹۱ئ