چھتریڑی/بلوچ (ملت + آئی این پی ) ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار فاروق احمد طاہر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی عوامی حکومت عوام کے حقوق ان کی دہلیز پر پہنچا رہی ہے، وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں ریاست کو ایک ماڈل بنانے کی حکمت عملی بنائی گئی […]
کشمیر خبریں
آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی عوامی حکومت عوام کے حقوق ان کی دہلیز پر پہنچا رہی ہے،
-
وزیر اطلاعات کاگیل سیداں راولی کے سید منیر حسین شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار
باغ (ملت + آئی این پی) آزاد حکومت کے وزیر اطلاعات ،سیاحت وآئی ٹی راجہ مشتاق منہاس نے گیل سیداں راولی کے سید منیر حسین شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرحوم کے بیٹوں سید فاروق حسین شاہ اوردیگر انکے بھائی ہیڈماسٹر (ر) سید فیاض حسین […]
-
عبدالرشید ترابی کی امام کعبہ سمیت عالمی راہنماؤں سے ملاقاتیں‘مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا
مکہ مکرمہ (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کی دعوت پر آئے ہوئے عالمی راہنماؤں اور امام کعبہ سے ملاقاتیں کیں ان کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا اس موقع […]
-
حکومت پاکستان گلگت بلتستان کے آئینی اسٹیٹس بارے قومی مشاورت کا اہتمام کرے،
چیڑالہ (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وممبرقانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ حکومت پاکستان گلگت بلتستان کے آئینی اسٹیٹس بارے قومی مشاورت کا اہتمام کرے،پاکستان ،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کی قومی قیادت سمیت حریت قائدین کو بھی مدعوکیاجائے،یہ بڑانازک اور حساس معاملہ ہے اس سے عالمی سطح پر […]
-
سیاسی کارکن کسی بھی تحریک میں ہراول دستے کاکرداراداکرتے ہیں
کوٹلی (ملت + آئی این پی) آزادجموں کشمیرکے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہاہے کہ سیاسی کارکن کسی بھی تحریک میں ہراول دستے کاکرداراداکرتے ہیں اوروہ جماعتوں کے اندرریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں مسلم لیگی کارکن انتھک اورجدوجہدکرنے والے ہیں جنہوں نے جہاں پاکستان میں بحالی جمہوریت کے لیے طویل جدوجہدکی وہاں آزادکشمیرکے […]
-
ہم یقین دلاتے ہیں کہ پوری کشمیری قوم کو سی پیک منصوبے سے فوائد ملیں گے
نکیال /میرپور (ملت + آئی این پی) صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ سالار جمہوریت سابق صدر ووزیراعظم سردار سکندر حیات خان کی یہ تجویز اور خواہش بہت جائز ہے کہ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں آزادکشمیرکے زیادہ سے زیادہ اضلاع کو فائدہ ہونا چاہیے اور کوٹلی ضلع کو بھی اس […]





