غازی آباد (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ اللہ کادیا ہوا نظا م حیات پوری دنیا کی انسانیت کے لیے امید کی واحد کرن ہے،قران وسنت کی حقیقی روح کے ساتھ یہ نظام دنیا کے کسی ایک خطے میں نافذ ہوگیاتوسارے […]
کشمیر خبریں
اللہ کادیا ہوا نظا م حیات پوری دنیا کی انسانیت کے لیے امید کی واحد کرن ہے: ترابی
-
حکومتی وزراء خوامخواہ واویلہ کرتے رہے: سلطان محمود
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی طرف سے دائر کیے گئے ریفرنسزہمارے قائد عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف الیکشن کمشن کی طرف سے مسترد ہونا […]
-
رکن آزاد کشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصیؔ کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ملاقات
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ممبر آزاد جموں وکشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصیؔ کی وفاقی وزیر برائے ڈویلپمنٹ اینڈپلاننگ پروفیسراحسن اقبال سے ملاقات۔ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر وترقی،اقتصادی راہداری، آزاد جموں و کشمیر کا ترقیاتی بجٹ اورجماعتی معاملات سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات […]
-
اسلام امن کا دین ہے‘ریاست کے ہرشخص کی جان مال ،عزت اور آبرو کی حفاظت حکومت کی زمہ داری ہے
مظفرآباد (ملت + آئی این پی) آل جموں وکشمیرجمعیت علماء اسلام کے قائدین نے کہاہے کہ اسلام امن کا دین ہے ۔ریاست کے ہرشخص کی جان مال ،عزت اور آبرو کی حفاظت حکومت کی زمہ داری ہے ۔وحدہ المسلمین کے جنرل سیکرٹری سیدتصور جوادی پر قاتلانہ حملہ کھلی دہشت گردی ہے ۔انتظامیہ اپنی زمہ داری […]
-
کھوئی رٹہ پولیس کے مختلف مقامات پرناکہ بندی‘ڈیڑھ کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس بر آمد ملزم گرفتار
کھوئی رٹہ (ملت + آئی این پی) کھوئی رٹہ پولیس کے مختلف مقامات پرناکہ بندی، چھاپے ڈیڑھ کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس بر آمد کر کے،چوری شدہ2موٹر سائیکل،غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم ،2عدالتی مفرور ان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر کے تفتیش شروع کر دی ایک اور کاروائی میں […]
-
آزاد کشمیر کے زلزلہ میں تباہ ہونے والے تعلیمی اداروں کا کام زور و شور سے جاری ہے
باغ (ملت + آئی این پی) سیکرٹری سیرا آزاد کشمیر سردار فاروق تبسم نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے زلزلہ میں تباہ ہونے والے تعلیمی اداروں کا کام زور و شور سے جاری ہے ۔ تمام ادارے اپنی معیاد کے اندر تعمیرتعلیمی انتظامیہ کے حوالے کیے جائیں گے۔ اداروں کو بین الاقوامی معیار کے […]





