میرپور (ملت + آئی این پی) سابق اُمیدوار اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر وایکشن فورم متاثرین منگلاڈیم کے صدر راجہ نہیب ٹھاکرنے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان آزادکشمیر میں نئی اصلاحات کر کے خطے میں کرپشن کے خاتمہ اورمیرٹ کی بحالی کیلئے شاندار اقدامات کر رہے ہیں‘ مسلم لیگ […]
کشمیر خبریں
وزیراعظم خطے میں کرپشن کے خاتمہ اورمیرٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں
-
بھارت کشمیریوں کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتا: شاہ غلام قادر
راولپنڈی (ملت آئی این پی) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے بھارتی فوج کی جانب سے عباس پور سیکٹر میں سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتا بھارت ایسے جنگی جنون […]
-
عوام کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی شجرکاری مہم کامیاب نہیں ہوسکتی
راولاکوٹ (ملت + آئی این پی) صدر آزادکشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ عوام کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی شجرکاری مہم کامیاب نہیں ہوسکتی ۔ محکمہ جنگلات شجرکاری کے متعلق عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے میڈیا سے رابطہ رکھے ۔ عوام کو جنگلات کی اہمیت و افادیت کے بارے میں […]
-
سیاسی قیادت کی نسبت فوجی حکمرانوں نے کشمیرکازکیلئے زیادہ کام کیا‘آسیہ اندرابی
سرینگر (ملت + آئی این پی) دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی سربراہ سیّدہ آسیہ اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کی منتخب قیادت کی نسبت فوجی حکمرانوں نے کشمیرکازکیلئے زیادہ کام کیا۔پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہمارے زخموں پرنمک پاشی کے مترادف ہے،اس اقدام سے دکھ پہنچا ۔ سیاسی جماعتوں کے اختلافات کشمیرکا ز […]
-
قابض بھارتی افواج کنٹرول لائن پر بلاجوازفائرنگ اور گولہ باری کرکے سویلین آبادی کونشانی بنارہی ہے
دبئی (ملت + آئی این پی) آزادجموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ قابض بھاری افواج کنٹرول لائن پر بلاجوازفائرنگ اور گولہ باری کرکے سویلین آبادی کونشانی بنارہی ہے ۔ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت کو اس کھلی دہشتگردی سے روکنے کیلئے اپنا […]
-
ہم 12ارب کھانا چاہتے ہیں وہ اپنی طرح ہمیں نہ سمجھیں 12پیسے بھی ہم پر حرام ہیں
بھمبر (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن آزادجموں و کشمیرکے صدراور وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرراجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ایک کہتا ہے کہ ہم 12ارب کھانا چاہتے ہیں وہ اپنی طرح ہمیں نہ سمجھیں 12پیسے بھی ہم پر حرام ہیں […]





