سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میرواعظ عمرفاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہاہے کہ حل طلب مسئلہ کشمیر نہ صرف بھارت و پاکستان بلکہ پورے خطے میں امن و استحکام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان خیالا ت کا اظہار میر واعظ عمر […]
کشمیر خبریں
مسئلہ کشمیر خطے میں امن و استحکام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، حریت فورم
-
پولیس سربراہ کی کشمیریوں کو کھلی دھمکی ریاستی دہشت گردی ہے
سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ڈائریکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر شیش پال ویدکی طرف سے مجاہدین کے حوالے سے دیے گئے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتظامیہ کی طرف سے مجاہدین کو نہیں بلکہ تمام نہتے کشمیریوں کو ایک کھلی […]
-
مقبوضہ کشمیر ، کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی فوج کو توپخانہ فائرنگ مشق کیلئے لداخ میں پانچ لاکھ کنال اراضی دیدی
سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی فوج کو توپخانہ فائرنگ مشق کے لیے ضلع لداخ میں تقریبا پانچ لاکھ کنال ارضی دیدی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کو 48 لاکھ کنال زمین ضلع کے سب ڈویژن ڈربگ میں منڈل تھنگ کے مقام پر دی گئی […]
-
نوجوانوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مکمل ہڑتال
سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک طالب علم اور دونوجوانوں کی شہادت پر آج مکمل ہڑتال ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روز پلوامہ کے علاے پدگام پورہ میں مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر کے کشمیری طالب علم عامر نذیر […]
-
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ظلم و ستم کے خلاف فطری مزاحمت ہو رہی ہے
مظفرآباد (ملت + آئی این پی) صدرآزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کوئی دہشتگردی نہیں وہاں قابض بھارتی افواج کے ظلم و ستم کے خلاف فطری مزاحمت ہو رہی ہے۔ وہاں مزاحمت کرنے والے چند سو نوجوانوں کو بھارتی حکمرانوں نے دیوار کے ساتھ دھکیل کر مسلح […]
-
وزیراعظم آزادکشمیر کی کیپٹن جنید اور سپاہی امجد کی شہادت پر تعزیت
مظفرآباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے صوابی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن جنید اور سپاہی امجد کی قربانی کو ملک اور قوم کے لیے عظیم قربانی قرار دیا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والوں […]





