باغ (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کامیاب اقتصادی تعاون کانفرنس میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا مسئلہ کشمیر کے حل کو دنیا کے امن سے مشروط کرنا خوش آئند ہے، […]
کشمیر خبریں
وزیر اعظم کا مسئلہ کشمیر کے حل کو دنیا کے امن سے مشروط کرنا خوش آئند ہے: ترابی
-
آزاد کشمیر اور پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کا کردار بہت اہم ہے‘ صدر
مظفرآباد (ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اور پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کا کردار بہت اہم ہے۔ یہ ایک آئینی ادارہ ہے جسے ریاست میں نافذ ہر قانون کو اسلامی و دینی نقطہ نظر سے جانچنے کا مکمل اختیار حاصل […]
-
زلزلہ سے متاثرہ تعلیمی اداروں کی تعمیر نو سیرا کے تحت ہورہی تھی: علی گیلانی
مظفر آباد (ملت + آئی این پی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز بھی جاری رہا،وقفہ سوالات کے دوران حکومتی رکن اسمبلی راجہ محمد عبدالقیوم خان کی جانب سے دریافت کئے گے دو مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیر ہائر ایجوکیشن بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے ایوان کو بتایا […]
-
کروٹ، کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹس آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی ثابت ہوں گے
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کروٹ، کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹس آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوں گے، آزاد کشمیر میں بجلی کی ضروریات پوری ہونے کے بعد ہم نیشنل گرڈ کو تقریباً 6 ہزار میگا واٹ سے […]
-
بھارت کشمیر کی دلدل سے نکلنے کی راہیں تلاش کر رہا ہے: اعظم انقلابی
سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر محاذِ آزادی کے سرپرست محمد اعظم انقلابی نے کہا ہے کہ کشمیر ی عوام آزادی کے حصول کیلئے بے مثال قربانیاں دے رہے اور وہ بھارتی استعماریت اور جبر و استبداد کے خلاف مُزاحمتی تحریک عزم و حوصلے سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیر […]
-
بھارت اور پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات شروع کریں
جموں (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر پیس اینڈ ٹیریٹوریل انیٹیگریٹی فورم نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات پر زودیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورم کے صدر آئی ڈی کھجوریہ نے جموں کے علاقے کٹھوعہ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 1947میں تقسیم برصغیر […]




