مظفرآباد (ملت + آئی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر جسٹس چوہدری محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی عدلیہ نے ہمیشہ جرائتمندانہ دلیرانہ اور میرٹ پر مبنی فیصلے کر کے اپنے آپ کو قابل فخر جوڈیشری ثابت کیا۔آزاد کشمیر کی اعلیٰ عدالتوں کے کئی فیصلوں کی پاکستان […]
کشمیر خبریں
آزاد کشمیر کی اعلیٰ عدالتوں کے کئی فیصلوں کی پاکستان میں مثال دی جاتی ہے
-
ریاست کا کام لوگوں کے حقوق کا تحفظ اور انصاف اور میرٹ فراہم کرنا ہے: راجہ فاروق
بھمبر (ملت + آئی ا ین پی) وزیر اعظم وصدر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزاد ریاست جموں وکشمیر را جہ محمد فا روق حیدر خا ن نے کہا ہے کہ ریاست کا سب سے بڑا کام لوگوں کے حقوق کا تحفظ کرنا اور لوگوں کو انصاف اور میرٹ فراہم کرنا ہے،انصاف اور […]
-
بھارت نے کشمیریوں سے پر امن احتجاجی کا حق بھی چھین رکھا ہے ، تحریک حریت
سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر نے کہا ہے کہ بھارت نے تمام جمہوری اقدار کا گلا گھونٹے ہوئے مقبوضہ علاقے کو مکمل طور پر ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ بے گناہ شہریوں کے قتل اور جبر و استبداد کی دیگر […]
-
بھارتی فوج کے سربراہ کا بیان کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ ہے
سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں آزادی پسند رہنماؤں اور تنظیموں نے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے حالیہ بیان کو کشمیری عوام کے خلاف براہ راست اعلان جنگ قرار دیتے ہوئے اقوام عالم سے اس کا سخت نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم کے سربراہ میرواعظ […]
-
آزاد کشمیر کے خطے میں تعمیر و ترقی کا آغاز ہو چکا ہے: راجہ فاروق
جاتلاں (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ آزاد کشمیر کے خطے میں تعمیر و ترقی کا آغاز ہو چکا ہے حکومت کے اقدامات کے ثمرات عوام کو محسوس ہوں گے پانچ سالہ دور میں آزاد کشمیر کو مثالی خطہ بنا دیں گے وزیر اعظم پا […]
-
بھارتی فورسز نہتے کشمیری نوجوانوں کا مسلسل قتل عام کررہی ہے: علی گیلانی
سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے میں گرفتاریوں اور پابندیوں اور پرامن مظاہرین پر پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کا ایک منظم طریقے پر قتل عام کررہی ہے […]





