اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر تارکین وطن کے مسائل حل کرنے اور انہیں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیئے جامع حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے تارکین وطن مسئلہ کشمیر کو برطانیہ سمیت دیگر […]
کشمیر خبریں
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں اجاگر کرنے کیلئے متحد ہو کر کام کریں
-
بھارتی مظالم کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے منظم اور مسلسل مہم شروع کی جائے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قاد ر اور ممبر اسمبلی پیر سید علی رضا بخاری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لئے ایک منظم اور مسلسل مہم شروع کی جائے […]
-
حضرت علی کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دہشت گردی اور فرقہ واریت کیخلاف جہاد کیا جائے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود احمد خان نے کہا ہے کہ حضرت علی تعلیمات کی ترویج سے دہشت گردی اور فرقہ واریت کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام امیر المومنین حضرت علیؑ کے […]
-
دینی مدارس امن اور سلامتی کے گہوارے ، اسلام امن کادین ہے
مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) دینی مدارس امن اور سلامتی کے گہوارے ، اسلام امن کادین ہے۔ تحفظ ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت کے لیے ملکی قوانین پر موثرعمل درآمد کیاجائے۔ دشمن ملک کے مسلمہ دہشتگرد کو قانون کے مطابق دی جانے والی سزا ء پر فوری عملدرآمد کیاجائے اور اس […]
-
مقبوضہ کشمیر میں بائیکاٹ کی کال کا اثر حاوی ،لوگوں نے ووٹ ڈالنے سے انکار کر دیا
سری نگر (ملت آن لائن + آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں بائیکاٹ کی کال کا اثر حاوی ،لوگوں نے ووٹ ڈالنے سے انکار کر دیا ، ووٹنگ کی شرح صرف دو فیصد ، بھارتی فورسز کے ہاتھوں 8 نوجوان شہید ہوگے ۔ غیر ملکی میدیا کے مطابق بھارتی انتخابی کمیشن حکام کا کہنا ہے […]
-
ناموس رسالت ؐ کا تحفظ مسلمانوں کے ایمان کا حصہ جان اولاد اور مال سے زیادہ عزیز ہے
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ؐ کا تحفظ مسلمانوں کے ایمان کا حصہ جان اولاد اور مال سے زیادہ عزیز ہے ،بیرونی عناصر کے اشاروں پر کچھ لوگ پونچھ اور آزادکشمیر کے دیگر […]





