کشمیر خبریں

بھارت کشمیریوں کی آوازکودبانے کی بھر پور کوشش کررہاہے،قابض انتظامیہ نے میری رہائش گاہ کو جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے، سید علی گیلانی

  • سرینگر۔(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ کشمیری اپنے غصب شدہ حق، حق خود ارادیت کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن قوت کے نشے میں چور بھارت انکی آواز کو دبانے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے […]