کشمیر خبریں

میری بیٹی کو بھارتی فوج نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا، عبدالحمید

  • سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں شہید کشمیری طالبہ شائستہ حمید کے والد نے کہاہے کہ انکی بیٹی کو بھارتی فوج نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالحمید نے سرینگر میں ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ شائستہ اپنے گھرکے صحن میں موجود تھی جب فوجیوں نے اسے نشانہ بناکر […]