کشمیر خبریں

عمران خان کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں،میر واعظ

  • حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرنے کے بیان کے بعد امید پیدا ہوگئی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں میر واعظ عمر فاروق نے عمران خان کے مسئلہ کشمیر حل کرنے کےبیان کا خیر مقدم کیا اورکہا کہ دونوں […]

  • مقبوضہ کشمیر میں قابض

    کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 2 کشمیری نوجوان جاں بحق

    سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجےمیں 2 کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے اسلام آباد ٹاؤن کے علاقے لال چوک کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کیا اور اس دوران ایک گھر کو دھماکا خیز مواد سے […]

  • مقبوضہ کشمیر میں شہادتوں

    سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

    سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی قابض فوج نے ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ فوج نے نوجوانوں کی شہادت کے بعد کشیدگی کے پیش نظر علاقے کا مکمل محاصرہ کرلیا اور […]

  • مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے پاکستانی ٹیلی ویژن چینلوں پر پابندی عائد کر دی

    سرینگر ۔ مقبوضہ کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے کیبل آپریٹروں کو پاکستانی ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات بند کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کیبل آپریٹروں کو اس حوالے سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کمشنر سرینگر کی طرف سے باقاعدہ تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستانی چینلوں کے علاوہ متعدد اسلامی […]

  • کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے اقوام متحدہ کی رپورٹ پر بھارتی رد عمل مایوس کن ہے، ہائی کمشنر زید رعد ا لحسین

    جنیوا ۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید رعد الحسین نے کہا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں ان کی حالیہ رپورٹ پر بھارتی حکومت اور میڈیاکے ردعمل سے انہیں سخت مایوسی ہوئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زید رعد الحسین کے ترجمان روپرٹ کولولی […]

  • سیدعلی گیلانی کا

    سیدعلی گیلانی کا نظربند کشمیریوں کی حالت زار پرتشویش کا اظہار

    سیدعلی گیلانی کا نظربند کشمیریوں کی حالت زار پرتشویش کا اظہار سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جموں وکشمیر یاور بھارت کی جیلوں میں نظربند کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سلامتی کے متعلق خدشہ ظاہر کیا ہے […]