سرینگر: (ملت+اے پی پی)بھارتی وزارت داخلہ نے جموں وکشمیرمیں تعینات بھارتی فورسز سے کہاہے کہ وہ حریت رہنماؤں کی سرگرمیوں پر کڑی نظررکھیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی رپورٹس میں کہاگیا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیر کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہے ۔قابض کٹھ پتلی نے وزارت داخلہ کو بتایا کہ رہا ہونیوالے حریت رہنماؤں کی […]
کشمیر خبریں
فورسز کوکشمیری رہنماؤں کی کڑی نگرانی کی ہدایت:گیلانی
-
مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے، ترجمان
سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر نے تنظیم کے ضلع بارہمولہ کے صدر عبدالغنی بٹ اور کارکنوں منظور احمد ،محمد اشرف ملک اور عبدالاحد تیلی پر کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے نفاذ کو کٹھ پتلی انتظامیہ کی بوکھلاہٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی جابرانہ کارروائیوں کے […]
-
ہند و انتہا پسندوں کو 1947کی تاریخ دہرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت نے ہند وانتہا پسندوں کی طرف سے جموں خطے میں مسلمانوں کی بستیوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشمیریوں سے آج نماز جمعہ […]
-
قاتل عوام کے نمائندے نہیں ہوسکتے، شبیر
سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے کشمیر یوں سے نام نہاد پارلیمانی انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگناہ شہریوں کے قاتل ہرگز عوام کے نمائندے نہیں ہوسکتے ۔ کشمیرمیڈیا […]
-
کٹھوعہ میں خوف و ہراس کا ماحول قائم کر رکھا ہے، حریت
سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے جموں کے علاقے کٹھوعہ میں مسلمانوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ فسطائی عناصر مسلمانوں سے انتقام لینے اور اپنی نفرت کی پیاس بجھانے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین […]
-
کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کے بیان پر حریت قیادت کی تنقید
سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی نام نہاد کشمیر اسمبلی میں کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے حالیہ انتفاضہ کے بارے میں […]