کشمیر خبریں

مسرت عالم بٹ کی رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتاری کی مذمت

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئر مین سید علی گیلانی نے سینئر حریت رہنما اور مسلم لیگ جموں وکشمیر کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کی عدالتی احکامات پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ کے ناروا اقدام […]

  • یاسین ملک بھارتی پولیس کوچکمہ دیکر پلوامہ پہنچے

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے سمبورہ میں پر امن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ کرتے ہوئے کم از کم 8افراد کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے جمعہ کی صبح سمبورہ کا محاصرہ کر کے تلاشی آپریشن شروع کیا […]

  • بے گناہوں کی رہائی کی بات کرنا اعتراف جرم ہے، رشید

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے حالیہ بیان کہ پولیس کو بے گناہوں کی رہائی کیلئے انکے خلاف قائم مقدمات پر نظرثانی کرنی چاہیے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعلیٰ کا یہ بیان […]

  • اندرابی کی مسلسل گھر میں نظربندی کی شدید مذمت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت جموں وکشمیر نے پارٹی کی سربراہ آسیہ اندرابی کی بارہمولہ سب جیل سے رہائی کے بعد گھر میں مسلسل نظربندی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دختران ملت کی سیکرٹری جنرل ناہیدہ نسرین نے ایک بیان میں کہا کہ آسیہ اندرابی کو سیاسی […]

  • اسرائیلی طرز کے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں، یاسین

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہاہے کہ بھارتی پولیس مقبوضہ علاقے میں سیاسی کارکنوں کے خلاف اسرائیلی طرز کے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ ناگ بل پولیس اسٹیشن […]

  • اپنا حق مانگنے کی پاداش میں تختہ مشق بنایا جا رہا ہے:گیلانی

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ تعمیر و ترقی کی بے وقت راگنی کے ذریعے اپنے […]